’امریکہ کا مقصد ایران کو نگلنا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیٰ کی احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں ہلاکتوں کی تصدیق

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ ’اسرائیل اور امریکہ سے وابستہ لوگوں کے سبب شدید نقصان ہوا ہے اور ہزاروں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہم ان ہلاکتوں، نقصان اور ایرانی قوم کی رسوائی کے لیے امریکی صدر کو مجرم سمجھتے ہیں۔‘
  • امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے الزامات پر کہا ہے کہ ’صدر ٹرمپ کے ساتھ کھیل نہ کھیلا جائے۔‘
  • اس سے قبل ایران کے سپریم لیڈر خامنه ای نے کہاتھا کہ ’ٹرمپ ایران میں ہونے والے احتجاج کے اصل مجرم ہیں۔‘
  • رضا پہلوی کا پاسداران انقلاب اور ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول انفراسٹرکچر کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کا مطالبہ
  • مارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر 'غزہ بورڈ آف پیس' کے رُکن نامزد

’امریکہ کا مقصد ایران کو نگلنا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیٰ کی احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں ہلاکتوں کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US