خان نے کروڑوں جمع کر لیے پر جمائما نے پیسے کس ادارے کو دینے کا کہہ دیا؟ ٹویٹ وائرل

image

ہمارے پاکستانی بھائی اس وقت سیلاب سے ہونے والی اذیت و پریشانی برداشت کر رہے ہیں۔ ان کی مدد کیلئے پاک فوج، سیاسی پارٹیاں اور عوام سب ہی دن رات محنت کر رہے ہیں۔

مگر آج سے چند روز پہلے عمران خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ایک ٹیلی تھون کا اہتمام کیا تھا جس میں انہیں 5 سو کروڑ سے زائد کی بڑی رقم جمع ہوئی۔

لیکن اب ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا ایک ٹویٹ خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ واضح طور پر کہہ رہی ہیں کہ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پیسے الخدمت کو دیجئے۔

یہی نہیں انہوں ساتھ ہی ساتھ ان کا بینک اکاؤنٹ نمبر اور لنک بھی شیئر کر ڈالا۔ اس کے علاوہ یہ کہا کہ الخدمت ہی تمام سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کا کام کر رہی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts