یہاں آپ کو ایک تصویر دکھائی گئی ہے جو کہ لوگوں کی ہے ان لوگوں کے درمیان کہیں ایک بلی بھی موجود ہے ۔ غور سے دیکھنے پر آپ کو وہ نظر آجائے گی۔ ہمارے سوشل میڈیا صارفین کو ایسی تصاویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہے اور وہ ایسی سرگرمیاں خاصی پسند کرتے ہیں جن میں ان کی آنکھوں اور دماغ کی کچھ ایکسر سائز ہوجائے۔
جو لوگ یہ بلی ڈھونڈ لیں وہ نیچے کمنٹس سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں۔ جن لوگوں کو اس تصویر میں بلی ڈھونڈنا مشکل لگے وہ نیچے کی جانب اسکرول کر کے اس کا صحیح جواب دیکھ سکتے ہیں۔
بائیں جانب نیچے کی طرف لوگوں کے درمیان میں یہ بلی موجود ہے۔ غور سے دیکھنے پر آپ کو یہ نظر آجائے گی۔