3 ارب ڈالر کی کمپنی عطیہ کر دی ۔۔ دیکھیے امیر آدمی نے ہمیں بچانے کے لیے کیسے اپنی دولت ایک ہی جھٹکے میں لٹا دی

image

ہمیں لگتا ہے کہ دولت مند آدمی سنگ دل ہوتا ہے پر یہ حقیقت نہیں کیونکہ آج ہم اپکو ایک ایسے شخص سے ملوانے جا رہے ہیں جس کے بارے میں سن کر آپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے، توآئیے جانتے ہیں۔

جی ہاں تو ہم یہاں بات کر رہے ہیں 83 سالہ بزرگ یوآن کونیراڈ نے مومسمیاتی تبدیلیوں سے زمین کو بچانے کیلئے اپنی پتاگونیا نامی کمپنی ایک فلاحی ادارے کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اس وقت 1 ارب 20 کروڈ ڈالر کے مالک ہیں جبکہ ان کی کمپنی کی مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔

یہااں آپکو مزید یہ بتاتے چلیں کہ اپنی کمپنی کی ویب سائٹ پر ایک کھلے خطر میں بتایا کہ ہم نے کمپنی کے اثاثوں کو زمین کے تحفظ کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کمپنی کا دفتر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہے اور یہ ہر سال ایک ارب ڈالر سے زائد کا سامان فروخت بھی کرتی ہے۔

واضح رہے کہ کمپنی کی وئب سائٹ پر ہی یہ لکھ ڈالا گیا ہے کہ اب زمین ہی ہماری واحد شیئر ہولڈر ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts