گیس کا بل بھی کم آئے اور ماچس کا جھنجھٹ بھی ختم.. بغیر ماچس کے چلنے والا یہ چولہا کتنے کا ہے؟

image

آپ نے انورٹر فریج کے بارے میں تو سنا ہوگا جو بجلی کی بچت کرتے ہیں۔ البتہ آج ہم آپ کو ایسے خاص چولہوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو سوئی گیس کی بچت کرتے ہیں۔

یہ چولہا بہت آسانی سے صاف ہوجاتا ہے۔ اس کی گرل ریفلیکٹر ہوتی ہے جو 40 فیصد تک گیس کم استعمال کرتی ہے۔ والوز بھی کنسیلڈ ہوتے ہیں۔ کوئی چیز گر کر نیچے کیبنٹ کو خراب نہیں کرتی۔

یہ اسٹین لیس اسٹیل سے بنے چولہے ہیں جن پر زنگ نہیں لگتا۔ اس چولہے کی وارنٹی ایک سال ہے اور یہ ریپلیس بھی ہوسکتے ہیں۔

اس کی قیمت 17 ہزار 4 سو روپے ہے۔ ان میں سب سے پہنگا چولہا 45 ہزار کا ہے جس کا سائز اور برنر زیادہ ہوتے ہیں۔ ان پر چھوٹی جالی بھی جاتی ہے تاکہ چھوٹی دیگچی پر بھی کھانا پکایا جاسکے۔ چولہے مں صرف سیاہ رنگ نہیں ہوتا بلکہ کنٹراسٹ کے لئے سلور کلر بھی موجود ہے۔ اس کی باڈی اسٹیل کے علاوہ گلاس کی بھی ہوتی ہے۔

اس کو جلانے کے لئے ماچس یا لائٹر کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اس میں سیل ڈالے جاتے ہیں

اس کا گلاس بے حد مضبوط ہے اور ہیٹ پروف ہے جس ٹوٹتا نہیں

تین برنر والے گلاد باڈی کے چولہے کی قیمت 18 ہزارسو روپے ہے

پانچ برنر والے اس چولہے کی قیمت 37 ہزار 3 سو روپے ہے۔

گلیم گیس ایک پاکستانی کمپنی ہے جس کی آفٹر سیلز سرس بھی بہت اچھی ہے۔

سب سے سستا چولہا 12 ہزار کا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US