یہ پاکستان میں پکڑا گیا تھا ۔۔ بھارت نے ابھی نندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا، کس دن یہ انڈین فضائیہ کو الوداع کہیں گے؟

image

پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر ابھی نندن کو پکڑا گیا تھا پر اب بھارتی حکومت نے اسے ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بگ 21 کے ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمان کیلئے یہ فیصلہ پاکستان میں پکڑے جانے کے 3 سال بعد کیا گیا۔

29 سالہ ابھی نندن جوکہ اس وقت گروپ کیپٹن کے عہدے پر فائض ہیں انہیں 30 ستمبر کو ریٹائر کر دیا جائے گا جبکہ بقیہ تین مگ 21 اسکوارڈرن بھی مرحلہ وار ریٹائر کر دیے جائیں گے، مختصراََ یہ کہ یہ بھی زیادہ دیر فورس کا حصہ نہیں رہیں گے۔

واضح رہے کہ حالیہ کچھ برسوں میں بھارتی فضائی کے کئی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts