کھانا کھانے کے بعد باتھ روم نہیں جاتے ۔۔ دبئی کے ہوٹلوں میں کھانا کھانے کے بعد ہاتھ کیسے دھلوائے جاتے ہیں؟ منفرد طریقہ

image

پاکستانیوں کے لئے دبئی کسی ڈریم پلیس سے کم نہیں۔ دبئی جانے کا خواب ہر پاکستانی کو ہوتا ہے۔ پاکستان ہو یا بھارت سب کیلئے دبئی جانا بہت آسان بھی ہے کیونکہ یہاں کا ویزہ کسی کو بھی آسانی سے مل جاتا ہے۔ دبئی میں برج خلیفہ دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک ہے۔ جس کے پاس کھڑے ہو کر تصویر کھنیچوانے کے لئے لوگ دور دور سے دبئی جاتے ہیں۔

حال ہی میں ستارہ یسین جو پاکستان کی ایک مشہور یوٹیوبر ہیں، یہ دبئی گئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنے وی لگا میں برج خلیفہ بھی دکھایا اور اس کے علاوہ دبئی کے کچھ ریسٹورنٹس بھی دکھائے۔

دبئی کے ایک پاکستانی ریسٹورنٹ میں انہوں نے اپنے کسی مداح کی جانب سے دعوت کھائی جہاں انہوں نے مغلئی قورمہ، حیدرآبادی بریانی، مہاراجہ بریانی اور دگر مزیدار کھانے کھائے۔ کھانے کے بعد یہاں کا اصول ہے کہ آپ باتھ روم میں ہاتھ دھونے کیلئے نہیں جاسکتے، بلکہ آپ کی جگہ پر آپ کے پاس آ کر ہی ہوٹل کے ملازم ہاتھ یوں تھالیوں میں دھلواتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھیں:


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts