اسکول سے نکل دیا گیا اور پھر، دلبرداشتہ ہو کر معصوم طالبعلم نے ایسا کیا کیا کہ پھر وہ اپنے والدین سے کبھی نہ مل سکا؟

image

ہزارہ کانونٹ پبلک اسکول مانسہرہ کے دسویں جماعت کے طالب علم ابوبکر عرف ہادی کو اسکول انتظامیہ نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ادارے سے نکال دیا تھا۔

بعد ازاں ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نو عمر طالب علم نے گھر میں پڑی ہوٸی زہریلی دوا پی لی۔

دو دن موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد معصوم طالب علم ابو بکر خالق حقیقی سے جا ملا۔

اس کے قاتل اسکول کے مالک ہیں والدین نے قانون نافظ کرنے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ہمارے بچے کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US