اہم نکاتپاکستان کی سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والا سات رکنی لارجر بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔
وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض اٹھایا۔ گیارہ بجے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے دوبارہ سماعت کا آغاز کیا۔ Show latest update