ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا

image

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے مقررکردی گئی ہے۔

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے ہوگئی،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔

سال 2024 میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔

2024میں امریکی ڈالر کی قیمت 325 روپے تک پہنچنے کی پیشگوئی

لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 11 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US