قومی اسمبلی میں آج تین بلز پیش کردیے گئے۔
بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواجہ اظہارالحسن، مرزا اختیار بیگ، ارشد وہرا، عبداللہ کی جانب سے فوجداری قانون ترمیمی بل 2026، نعیمہ کشور خان کی طرف سے دستور ترمیمی بل 2026 اور شازیہ مری کی جانب سے کمپنیات ترمیمی بل 2026 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت مانگی گئی،
اجازت ملنے پر انہوں نے بلز ایوان میں پیش کردیے۔