وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خیراتی اداروں کی رجسٹریشن، ریگولیشن اور سہولت کاری (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئ

image

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خیراتی اداروں کی رجسٹریشن، ریگولیشن اور سہولت کاری (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خیراتی اداروں کی رجسٹریشن، ریگولیشن اور سہولت ایکٹ 2021 میں مزید ترمیم کرنے کا بل اسلام آباد وفاقی دارالحکومت خیراتی اداروں کی رجسٹریشن، ریگولیشن اور سہولت کاری (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US