اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔
بعد ازاں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرنے کے لئے صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔