آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا امکان ہے ،پی ڈی ایم اے

image

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے ۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ منگل 9جنوری کو مری اور گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پیر اور بدھ کو مری ، گلیات اور نواحی علاقوں میں بارش اور برف باری کےباعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US