22 جنوری 2026 | جمعرات 02 شَعْبَان 1447
بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔
پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.