این اے 15 میں نواز شریف کو شکست ہوگئی

image

این اے 15 مانسہرہ کم تورغر کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق این اے 15 مانسہرہ کے تمام 550 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان 105249 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے قائد، میاں محمد نواز شریف 80382 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US