وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےرکن قومی اسمبلی محمد جنید انور کی ملاقات

image

لاہور۔17مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمد جنید انورنے ملاقات کی ۔

وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی محمد جنید انور نے اپنے متعلقہ حلقے کے امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US