روسی سرمایہ کار سندھ میں سرمایہ کاری کو تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سے روس کے قونصل جنرل کی ملاقات میں گفتگو

image

کراچی۔ 18 مارچ (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے روس کے قونصل جنرل آندرے فیڈوروف نے ملاقات کی،قونصل جنرل نے مراد علی شاہ کو تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جاری اعلامیہ کے مطابق قونصل جنرل نے کہا کہ روسی سرمایہ کار سندھ میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم روسی سرمایہ کاروں کو صوبے میں خوش آمدید کہیں گے


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US