پاک روس تعلقات صدر پیوٹن کی متحرک قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے،صدر مملکت کی روسی صدر کو مبارکباد

image
اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر مملکت نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں پُراعتماد ہوں کہ پاک روس تعلقات صدر پیوٹن کی متحرک قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US