امریکی وزیر خزانہ 4 اپریل کو چین کا دورہ کریں گی

image
بیجنگ ۔3اپریل (اے پی پی):امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن 4 اپریل کو چین کا دورہ کریں گی۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خزانہ نے جاری بیا ن میں کہاکہ ، امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن 4 سے 9 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ جینٹ ییلن کا یہ دورہ چین دونوں مما لک کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو ذمہ داری سے منظم کرنے اور امریکی مفادات کو آگے بڑھانے میں مدد کر ے گا ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US