مائیکرونیشیا کے صدر جمعے سے چین کا دورہ کریں گے

image
بیجنگ۔3اپریل (اے پی پی):مائیکرونیشیا کے صدر جمعے سے چین کا دورہ کریں گے۔شنہوا نے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ کے حوالے سے بتایاکہ صدر شی جن پنگ کی دعوت پر مائیکرونیشیا کے صدر ویسلی ڈبلیو سمینا 5 سے 12 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US