آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

image

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد سرکل کے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔06،08،10،12اور14 جون کو صبح5بجے تا دن10بجے تک،اٹک سرکل،نیکہ کلاں،مسعود شہید فیڈرز پرٹرانسمیشن لائن کی تاروں کی ضروری مینٹیننس کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گئی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US