لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی ، او پی ڈی کی پرچی فیس میں 30 روپے اضافہ

image

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی پرچی فیس میں30 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔

ترجمان ایل آر ایچ کا کہنا ہے ہسپتال میں پرچی کی فیس 20 سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے، پرچی فیس اضافے کی منظوری بورڈ آف گورنرز نے دی۔

’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا

ترجمان محمد عاصم  نے مزید کہا کہ ہسپتال چلانے کیلئے اس قسم کے فیصلے وقت کا تقاضہ ہیں،ہسپتال کے اخراجات کم اور ہر قسم کی مشینری و آلات کی خریداری بند کی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US