مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کے امیدواروں کے انٹرویوز

image

گورنر پنجاب نے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کے امیدواروں کے انٹرویوز کئے۔

پنجاب یونیورسٹی ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے لئے انٹرویوز کئے گئے،فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے وی سی کیلئے بھی انٹرویو کیا گیا۔

مرتضیٰ وہاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر

یو ای ٹی ٹیکسلا اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی سمیت 13 سرکاری جامعات کے لئے انٹرویوزہوئے۔

اس حوالے سے  گورنر پنجاب کا کہنا تھا بطور چانسلر جامعات کے تعلیمی معیار میں بہتری لانے کے لیے پرعزم ہوں،وائس چانسلرز کی تعیناتیوں میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US