کرم ، فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنیوالے 3 مزدور ذبح کر دیئے

image

وسطی کرم کے علاقے خوئیداد خیل میں فتنہ خوارج نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تین مزدوروں کو ذبح کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کرم میں مزدور طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے جس پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں نے حملہ کرکے تین کو ذبح کر دیا۔

میانوالی ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

چار مزدور موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ذبح ہونے والے مزدوروں کا تعلق درہ آدم خیل سے ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US