دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا کون سا نمبر؟

image

منگل کو صبح سویرے لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پنجاب کا دارالحکومت لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 427 ہے جس کا مطلب ہے کہ شہر کی ہوا کا معیار بدترین ہے۔

اس کے علاوہ بھارتی دارالحکومت دہلی کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے۔

فہرست میں بھارتی شہر کولکتہ کا تیسرا اور دبئی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھا نمبر ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow