فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز

image

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پہلے دو اوورز میں آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 18 رنز بنائے ۔

سیریز کا آخری ون ڈے میچ پرتھ میں کھیلا جا رہا ہے ، پاکستانی کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کینگروز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس سے قبل دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں اور ا ب تک سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US