گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمت میں کمی اور اضافے کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں استحکام سامنے آیا. کل فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج بھی سونا اسی بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار رہا.
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 34 ہزار 396 روپے پر برقرار رہی.
اسی طرح عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ہزار 622 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے.