سردیوں میں گیزر اسٹارٹ نہیں ہو رہا؟ جانیں گرم پانی حاصل کرنے کا سب سے آسان اور سستا طریقہ

image

سردیوں میں جب ہم گیزر استعمال کرتے ہیں تو سب سے زیادہ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ گیزر اسٹارٹ ہی نہیں ہو رہا ہوتا۔ اس مسئلے کا آج ہم ایسا حل پیش کررہے ہیں جس سے آپ صرف ٥ منٹ میں اپنا گیزر ٹھیک کرسکتے ہیں۔

اس کے لئے آپ سب سے پہلے اپنے انسٹنٹ گیزر کے انگلیٹ پائپ کے اندر سینسر چیک کریں۔ اکثر اوقات سینسر کی خرابی کی وجہ سے گیزر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اس کو تبدیل کرنے سے گیزر فوراً اسٹارٹ ہوجاتا ہے۔

یہ سینسر بازار میں صرف 250 روپے میں آسانی سے مل جاتا ہے اس کے علاوہ یہ آن لائن بھی مل جاتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow