سینئر ایڈووکیٹ خواجہ شمس الاسلام کی شہادت پر کل 2 اگست بروز ہفتہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
تمام کورٹ ورک معطل رہے گا۔ کراچی بار نے ساڑھے گیارہ بجے جناح آڈیٹوریم میں جنرل باڈی میٹنگ کال کی ہے۔
صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ نے تمام ممبران سے درخواست کی گئی ہے کہ مرحوم کی دعائے مغفرت کے لیے جنرل باڈی میٹنگ میں شرکت کریں۔