پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور علیمہ خان کو پولیس نے اپنی حراست میں لیا ہے۔ تاحال راولپنڈی پولیس نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ جبکہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اور جیل حکام نے عمران خان کی بہنوں کو ملاقات سے روکا ہے تو تحریک انصاف کو ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنی چاہیے۔
- پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ان کی بہنوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی
- امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر اضافی ٹیرف کا اطلاق مزید 90 روز کے لیے مؤخر کر دیا
- امریکہ نے کالعدم تنظیم مجید بریگیڈ کو 'غیر ملکی دہشت گرد تنظیم' نامزد کر دیا ہے
- 'ہم جنگ کے خاتمے کے قریب ہیں، اور کابینہ نے حماس کو ختم کرنے کا ڈرامائی فیصلہ کیا ہے': نتن یاہو
- نو مئی مقدمات: یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کے چھ رہنماؤں کو قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری
اڈیالہ جیل میں عمران خان کو اپنی بہنوں سے ملنے نہیں دیا گیا: پی ٹی آئی