پاکستان بھر میں آج سے مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز: سیلاب، اربن فلڈنگ اور گلیشیئرز والے علاقوں میں جھیلیں پھٹنے کے الرٹ جاری

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے نے مون سون کے آج سے شروع ہونے والے نئے سلسلے کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی کی ہے۔ تیز اور مسلسل بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا میں گلیشیئرز والے علاقوں میں جھیلیں پھٹنے کا اندیشہ ہے۔
  • پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی کی ہے
  • اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں عسکری کارروائیوں میں تیزی سے قبل فلسطینی عوام کو علاقے سے نکل جانے کی اجازت ہو گی۔
  • پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع واشک کی تحصیل بیسیمہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
  • پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ تیز اور مسلسل بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا میں گلیشیئرز والے علاقوں میں جھلیں پھٹنے کا اندیشہ ہے۔

پاکستان بھر میں آج سے مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز: سیلاب، اربن فلڈنگ اور گلیشیئرز والے علاقوں میں جھیلیں پھٹنے کے الرٹ جاری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US