اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کی جانب سے ’گریٹر اسرائیل‘ کے تصور کے حوالے سے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے عرب ممالک کی تنظیم عرب لیگ نے اسے ’عرب ریاستوں کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور خطے کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش‘ قرار دیا ہے
- پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان
- تمام جماعوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہوں: وزیر اعظم شہباز شریف
- امریکہ یوکرین کی مدد کے لیے تیار ہے: زینلسکی کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بیان
- برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا اقوام متحدہ کو خط: اگست تک مذاکرات نہ ہوئے تو ایران پر پابندیاں دوبارہ نافذ کی جائیں گی
- غزہ مذاکرات میں یرغمالیوں کی رہائی پر توجہ مرکوز کی جائے گی: نیتن یاہو
عرب لیگ کی نتن یاہو کے گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان کی مذمت: ’ایسے بیانات توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں‘