یوکرین کے کریمیا واپس حاصل کرنے اور نیٹو میں شمولیت کا امکان نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے کریمیا واپس حاصل کرنے اور نیٹو میں شمولیت کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ٹرمپ کا یہ بیان یوکرینی صدر اور دیگر یورپی رہنماؤں سے ایک طے شدہ ملاقات سے محض چند گھنٹے سامنے آیا ہے۔
  • انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے گھٹی قصبہ میں اتوار کی شب بادل پھٹنے (کلاوٖڈ برسٹ) کے نتیجے میں آنے والی طغیانی کے باعث سات افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔
  • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی سرگرمیوں پر امریکہ کی ہمہ وقت نظر ہے اور وہ اس کی 'ہر روز' نگرانی کرتا ہے
  • 26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 657 ہلاک جبکہ 929 دیگر زخمی ہوئے ہیں
  • پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق، سب سے زیادہ تباہی صوبہ خیبرپختونخوا میں ہوئی جہاں اب تک 390 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 323 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے صرف 217 کا تعلق ضلع بونیر ہے
  • یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی آج (سوموار) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ رہے ہیں۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر بھی اس ملاقات کا حصہ ہوں گے

یوکرین کے کریمیا واپس حاصل کرنے اور نیٹو میں شمولیت کا امکان نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US