پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیلی حملہ نہیں: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی صحافی مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا رد عمل نہیں بلکہ اس پر کافی عرصے سے دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری تھی۔
  • وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی صحافی مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا رد عمل نہیں بلکہ اس پر کافی عرصے سے دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری تھی۔
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 'اب ہم امن کے خواہاں ہیں اور پاکستان، تمام حل طلب مسائل پر انڈیا کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔'
  • اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کے بعد حماس کی جانب سے جاری بیان میں نیتین یاہو کی تقریر کو 'گمراہ کُن' قرار دیا گیا
  • میرے خیال میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ہم ایک معاہدے کے قریب ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیلی حملہ نہیں: خواجہ آصف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US