مشی گن پولیس کا کہنا ہے کہ چرچ میں سینکڑوں لوگ عبادات میں مصروف تھے جب ایک مسلح شخص نے عمارت پر گاڑی چڑھائی اوراس کے بعد چرچ کے اندر موجود افراد پر فائرنگ کی اور عمارت کو بھی آگ لگا دی۔
- امریکہ کی ریاست مشی گن میں چرچ پر مسلح شخص کے حملے میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے
- نو ماہ سے افغانستان میں قید امریکی شہری رہا
- غزہ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے کا 'بہت اچھا ردعمل' مل رہا ہے: صدر ٹرمپ
- ایران پر تقریباً ایک دہائی بعد اقوامِ متحدہ کی جانب سے ایک بار پھر معاشی اور عسکری پابندیاں عائد
امریکی ریاست مشی گن کے چرچ پر مسلح شخص کا حملہ، چار افراد ہلاک، متعدد زخمی