کوئٹہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

image

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کوئٹہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، گھروں اور بازاروں میں لوگوں نے دروازوں اور پنکھوں کے غیر معمولی طور پر ہلنےکو محسوس کیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں اور مکانوں سے نکل آئے اور ایک دوسرے کی خیریت دریافت کرتے رہے، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US