یوکرین اور فرانس کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت فرانس 100 رافیل طیارے اور جدید فضائی دفاعی نظام بشمول جدید ریڈار یوکرین کو مہیا کرے گا۔ یوکرینی صدر نے اسے ایک تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے جدید نظاموں کے استعمال سے جانوں کی حفاظت کی جا سکے گی۔
- یوکرین اور فرانس کے 100 رافیل طیاروں اور فضائی دفاعی نظام کا 'تاریخی' معاہدہ طے پا گیا
- بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 'انسانیت کے خلاف جرائم' اور نہتے مظاہرین پر فائرنگ کے الزامات پر سزائے موت سنانے کا حکم
- سزائے موت کے فیصلے کے بعد بنگلہ دیش نے انڈیا سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
- آپریشن سندور صرف ٹریلر تھا، پاکستان نے موقع دیا تو سکھائیں گے کہ ذمہ دار ملک کو پڑوسیوں کے ساتھ کیسے برتاؤ کرنا چاہیے: انڈین آرمی چیف
یوکرین اور فرانس کے درمیان 100 رافیل طیاروں اور فضائی دفاعی نظام کا ’تاریخی‘ معاہدہ طے پا گیا