فیصل آباد کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے چھ بچوں سمیت 14 افراد ہلاک: ریسکیو حکام

ریسکیو 1122 کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کی صبح فیصل آباد کے علاقے ملک پور کی ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے کی اطلاع ملی جس سے کئی قریبی عمارتوں اور گھروں کی چھتیں گِر گئیں۔ اس کے بعد ملبہ ہٹانے کا ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔
  • سپریم کورٹ کے رجسڑار آفس کا کہنا ہے کہ اس آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کا اصل فورم وفاقی آئینی عدالت ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چار ججز کی جانب سے ترمیم چیلنج کی گئی تھی۔
  • امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے انڈیا کو نو کروڑ ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان ہتھیاروں میں ٹینک شکن میزائل بھی شامل ہوں گے۔
  • بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے انڈیا کو خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔

فیصل آباد کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے چھ بچوں سمیت 14 افراد ہلاک: ریسکیو حکام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US