دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں کیے گئے آپریشن میں آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے پر انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ دوسری جانب آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شدت پسندوں سے بڑی تعداد میںاسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
  • وزیراعظم شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں کیے گئے آپریشن میں آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے پر انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
  • پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے قیمتی دھاتوں بشمول سونے کی برآمد و درآمد کو بحال کر دیا گیا ہے۔
  • وفاقی حکومت نے این ایف سی اجلاس کے لیے صوبوں کو نوٹس ارسال کر دیے ہیں۔
  • پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت ملنا اور ان کی حوالگی کی درخواست بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے: وزیر اعظم


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US