اقوام متحدہنے ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران آٹھ مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے اقوامِ متحدہکو لکھے خطمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو بین الاقوامی قانون کیخلاف ورزی قرار دیا ہے۔
- اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران آٹھ مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
- اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو فوری خط لکھا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو مداخلت پسند قرار دیا ہے
- اگر ایران نے اپنی روایت کے مطابق پُرامن مظاہرین کو قتل کیا تو امریکہ انھیں بچانے کے لیے آگے آئے گا: صدر ٹرمپ
- نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت دیگر کو دو دو بار عمر قید کی سزا
ایران میں ’آٹھ مظاہرین‘ کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش، ٹرمپ کے بیانات ’مداخلت پسندانہ‘ ہیں: ایرانی نمائندے کا انتونیو گوتیرس کو خط