سینٹکام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر کا کہنا ہے کہ: ’تین امریکیوں کے قتل میں ملوث ایک دہشتگرد کا مارا جانا اس عزم کا اظہار ہے کہ ہم ان دہشتگردوں کا پیچھا کرتے ہیں جو ہماری افواج پر حملے کریں۔‘
- ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔
- کراچی کے گُل پلازہ میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔ آگ بجھانے کا عمل تاحال جاری۔
- امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے الزامات پر کہا ہے کہ ’صدر ٹرمپ کے ساتھ کھیل نہ کھیلا جائے۔‘
- اس سے قبل ایران کے سپریم لیڈر خامنه ای نے کہاتھا کہ ’ٹرمپ ایران میں ہونے والے احتجاج کے اصل مجرم ہیں۔‘
- رضا پہلوی کا پاسداران انقلاب اور ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول انفراسٹرکچر کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کا مطالبہ
- مارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر 'غزہ بورڈ آف پیس' کے رُکن نامزد
شام میں امریکی فوج کی کارروائی: تین امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث القاعدہ رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ