روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل کا سفارتی حل ضروری ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خلیج اور آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا فوجی نہیں، سفارتی حل ضروری ہے۔ دوسری جانب روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ایران کے ساتھ تعاون کو کبھی ترک نہیں کرے گا۔

روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل کا سفارتی حل ضروری ہے: عباس عراقچی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US