اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کے الزامات کی ’جامع اور مکمل‘ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ایسی تحقیقات سے اسرائیل کی پوری عرب برادری کی ساکھ متاثر نہیں ہونی چاہیے۔ دوسری جانب عرب اسرائیلی جماعتوں پر مشتمل اتحاد جوائنٹ لسٹ نے نیتن یاہو کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
- اپنے شوق سے ایران نہیں جاتا، وزیرِ اعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے: محسن نقوی
- پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون مار گرانے اور تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ
- بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے جوائنٹ جنرل سیکریٹری محبوب العالم حنیف کو سزائے موت سنا دی گئی
- تھرپارکر میں بی ایچ یو کی ایمبولینس میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک، 5 زخمی
- راولاکوٹ میں مبینہ اغوا کے بعد جج بازیاب، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی: پولیس کا دعویٰ
- اسرائیل میں حکومت کسی کی بھی ہو، مزاحمتی پالیسی جاری رہے گی: حزب اللہ
- عدن ہوائی اڈے پر دو میزائل حملے، حوثیوں کا سعودی فضائی حملوں میں 14 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ
الیکشن میں غیرملکی مداخلت کے الزامات: تحقیقات شن بیت کے حوالے، اسرائیلی صدر کی عرب برادری کی ساکھ متاثر نہ کرنے کی تلقین