امریکی محکمۂ خزانہکا دعویٰ ہے کہ یہ کمپنیاں ایرانی حکومت، آئی آر جی سی اور دیگر پابندیوں کا سامنا کرنے والے افراد و اداروں کے لیے رقوم کی منتقلی میں سہولت فراہم کرتی تھیں۔
امریکہ نے ایران کی مدد کے الزام میں آٹھ کینیڈین مالیاتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں