جامعہ سندھ ،داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے

image

جامعہ سندھ جامشورو میں مختلف شعبوں میں بیچلرز و ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے داخلہ فارم حاصل کرنے اور جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر مقرر ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن جامعہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیچلرز و ماسٹرز ڈگری پروگرام میں امیدواروں سے داخلہ فارم وصول کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن کی جانب سے سید غلام مصطفی شاہ ایڈمنسٹریشن بلڈنگ (اے سی2-) اور ڈاکٹر این اے بلوچ ماڈل اسکول حیدرآباد میں میل و فیمیل کے لیے مختلف کاؤنٹرز بھی قائم کیے گئے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts