انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس 28 دسمبر کو ہو گی

image

انجمن طلباء اسلام لالہ زار یونٹ کے زیر اہتمام میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس 28 دسمبرکو لالہ زار کالونی میں زیر صدارت ارحم سلیم قادری مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام منعقد ہو گی۔کانفرنس میں قاضی عتیق الرحمان مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی ‘ صاحبزادہ سعد الرحمان اور سید جوادالحسن کاظمی مرکزی وائس ترجمان سنی اتحاد کونسل پاکستان خصوصی شرکت فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں انجمن طلباء اسلام کے صوبائی اور ضلعی ذمہ داران بھی شرکت فرمائیں گے۔مہتاب عباسی سیکرٹری اطلاعات انجمن طلباء اسلام ضلع راولپنڈی نے بتایا کہ کانفرنس کے متعلق انتظامات بہت جلد مکمل کر لیئے جائیں گے۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts