ریسکیو اسٹیشن پر سانحہ پشاور کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

image

ریسکیو 1122کی جانب سے ریسکیو اسٹیشن پر سانحہ پشاور کے شہدا کی غائبانہ نماز

جنازہ ادا کی گئی۔

ریسکیو 1122کی جانب سے ریسکیو اسٹیشن پر پشاور آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کی

فائرنگ سے شہید ہونے والے طلباء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گی ۔جس میں ڈسٹرکٹ

ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اعجاز انجم اور بڑی تعداد میں ریسکیو آفیسر ز اور اہلکاروں نے

شرکت کی۔آخر میں شہید ہونے والے طلباء کی یاد میں شمعیں روشن کی گیئں اور اس بات کا

عہد کیا گیا کہ ملک کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گااور دہشت گردوں

کے ناپاک عزائم کو کبھی پورا نہیں ہونے دیا جائے گا ۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts