چرچ سانحہ لاہورمیں ملوث عناصر کوحکومتِ پنجاب اور وفاقی حکومت کیفرکردارتک پہنچائے۔محمداعظم عظیم اعظم

image

تحادعوام اہلِسُنت پاکستان کونسل کے مرکزی عہدیداران صاحبزادہ اسداحمدمجددی قاضی نورالاسلام شمس کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم ظفرالرحمان الحقانی کالم نگار محمداحمدترازی محمدسمعیداعظم اور دیگر نے لاہورکے علاقے یوحناآباد کے دو چرچوں میں ہونے والے دو دھماکوں میںدس افراد کی ہلاکت اور پچاس سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی پُرزورمذمت کی ہے اوراِن رہنماو ¿ں نے سانحہ لاہورچرچ دھماکوں کو عالمی سطح پر پاکستان کو اقلیتیوں کے لئے دہشت گرداور غیرمحفوظ مُلک ثابت کرنے کی ناپاک سازش قراردی ہے اور کہاہے کہ سانحہ لاہورچرچوںمیں ملوث عناصرکو حکومتِ پنجاب اور وفاقی حکومت سُراغ لگاکر کیفرِ کردارتک پہنچائے اوراِن رہنماو ¿ں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اَب حکومت ہر حال میں آپریشن ضرب عضب میں تیزی لائے اوراِس طرح حکومت جلد مُلک کو انتہاپسندوں اور جرائم پیشہ افرادسے پاک کرنے میں کامیابیوں سے ہمکنار ہوجائے۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts