لاڑکانہ کے تالاب میں ڈوبنے والی چاروں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

image

لاڑکانہ میں گزشتہ روز تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں تالاب سے4 بچیوں کی لاشیں نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق بچیاں آپس میں کزن ہیں جن کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔

واضح رہے کہ شام چاروں بچیاں گزشتہ روز کھیلتے ہوئے گاؤں کے باہر تالاب میں گرگئی تھیں۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts